ہمالیان ویلفیئر آرگنازیشن نے جنید ملک کو ہمالین گرین ایوارڈ 2021 سے نوازا
کشتواڑ سے تعلق رکھنے والے آزادانہ صحافی شفقت شیخ نے جنید ملک کو اس موقعے پر پیش کی دلی مبارکباد
جموں۔ ٢١جون ۔ہمالین ویلفیئر آرگنائزیشن ایچ ڈبلیو او نے کروانا لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں اور یعتیموں کی مدد کرنے میں نمایا کردار ادا کرنے والے جنید ملک ، چیئر مین گلوبل پیس فاؤنڈیشن و ایڈیٹر ان چیف آف انڈین ایکپوسینٹ کے کام کو تسلیم کرتے ہو ءے سالانہ ہمالین گرین اوارڈ ٢٠٢١ سے نوازا۔
ایچ ڈبلییو او کے صدر مشتاق پہلگامی نے جنید ملک کو سوشل ورکر کے زمرے میں ممتاز ہمالین گرین ایوارڈ 2021 پیش کرتے ہوہے دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کیا ۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جنید ملک نے گلوبل پیس فاؤنڈیشن کے دیگر تمام رضاکاروں کے ساتھ لاک ڈون کے دوران جموں بھر میں سیکڑوں فوڈ کٹس ، میڈیکل ایڈ کٹس ، سینیٹائزرز اور ماسک وغیرہ غریبوں یتیموں میں تقسیم کیے
کشتواڑ سے تعلق رکھنے والے آزادانہ صحافی شفقت شیخ نے اس موقعے پر اپنے سرپرست اعلی اور جموں و کشمیر کی مثالی شخصیت جنید ملک کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہویہے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
Comments
Post a Comment